شعر میرے بھی پردرد ہیں لیکن یارو……اے آئی کا انداز کہاں سے لاؤں۔ زمین کے گول دائرے میں …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا دو، آئی فون پر ٹیکس …
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے …
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈونلڈ …
اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے گاڑیاں خریدنے پر سندھ حکومت کا موقف جاریاسسٹنٹ کمشنرز کے لیے آخری گاڑیاں 2010-2012 میں خریدی گئی تھیں۔پرانی گاڑیاں 0.8 ملین کلومیٹر کا فاصلہ طے کر چکی ہیں اور اب ناقابل استعمال ہیں۔ افسران اپنی ذاتی یا کرائے کی گاڑیاں استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ نئی گاڑیاں خریدنے سے مرمت کے …
کے الیکٹرک ظلم بند کرے، عوام 18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کررہے ہیں، فاروق ستارایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ صنعتی صارفین 55روپے اور رہائشی صارفین 65روپے فی یونٹ دے رہے ہیں۔فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملکی ایکسپورٹ آدھی سے زیادہ کراچی سے ہوتی ہیں ، …
ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے اور ملزم جھینگو گروپ کا اہم کمانڈر ہے۔ ملزم کے پاس سے ایک پستول بمعہ راؤنڈر بر آمد ہوئی۔ ملزم کی شناخت ماجد عرف لنگرا کے نام سے ہوئی ہےجبکے ملزم کو علاقائی تھانہ کلری کی حدود سے پکڑاہے، ملزم رینجرز اہلکار کے قتل میں …