وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو بند نہیں کیا …
لیاقت پور میں ماچھکہ واقعے میں کانسٹیبل احمد نواز کےلاپتا ہونےکامعاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ڈاکوؤں نے مغوی کانسٹیبل …
کولکتہ ریپ کیس کےخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارت کی بنگالی فلم کی اداکارہ پائل مکھرجی پر موٹر …
پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکے سے دو بچے جاں بحق اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت بارہ …
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔شاہین شاہ آفریدی …
سعودی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی روٹس پر50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔سعودی عرب کی …
بھارتی ماہر موسمیات مہیش پلاوات نے کہا ہے کہ 14 یا 15 اکتوبر سے پاکستان کی ساحلی پٹی پر ہواؤں کی رفتار بڑھ سکتی ہے ۔بھارتی ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، سمندری طوفان بننے پر رخ عمان اور یمن کی جانب رہنے …
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3285 ہو گئی ہے۔راولپنڈی میں ڈینگی کے 134، بہاولپور میں 3 اور لاہور میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے
آپریشنل مسائل کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے کی آج کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 25 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر بھی ہوئی ہے۔پی آئی اے کی لاہور سے کراچی کی پروازیں پی کے 302 اور 303 منسوخ …