اسلام آباد: ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے قومی ویمن ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری کر دی گئی ہے۔ قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے نیپال روانہ ہوگی، جہاں وہ نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دوبئی کے راستے کھٹمنڈو پہنچے گی۔یہ چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر …

کراچی: بلوچستان کی علیحدگی پسند تحریک کی رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے خلاف قائد آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ملیر کے ایک رہائشی شخص کی جانب سے درج کروایا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کار قرار دیا گیا ہے۔مقدمے میں دعویٰ کیا …