شعر میرے بھی پردرد ہیں لیکن یارو……اے آئی کا انداز کہاں سے لاؤں۔ زمین کے گول دائرے میں …
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا دو، آئی فون پر ٹیکس …
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے …
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈونلڈ …
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئےفاطمہ ثناء آج پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ ہوں گیویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا والد کے انتقال پر فاطمہ ثناء سے دکھ اورافسوس کااظہارکھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے فاطمہ ثناء سے دلی ہمدردی اور …
دئبی ۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپکل11 اکتوبر کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میدان لگے گاپاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیمجیت کیلئے پرعزم. کھلاڑی پرجوشویمنز ٹیم آج بھی آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گیپریکٹس سیشن شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہے گاہیڈ کوچ محمد وسیم پریکٹس …
کراچی، موٹر وے ایم نائن پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحقموٹر وے ایم نائن پر بولاری کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ ٹائر نکل جانے کے باعث پیش آیا۔حادثے کے باعث حیدرآباد سے کراچی جانے والی کار کریش بیریئر سے ٹکراکر الٹ گئی۔موٹر وے …