پشاور: نامعلوم حملہ آوروں نے اتوار کی رات صوبائی دارالحکومت کے مضافات میں سربند تھانے کی حدود میں …
پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ …
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت …
سابق انگلش کرکٹر اور کوچ گراہم تھورپ کی اہلیہ کے مطابق انکے شوہر نے طویل جدوجہد کے بعد …
قیام ِ پاکستان کاآغاز بقول بانی ء پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اسی دن ہوگیا تھا جس روز …
برطانوی ماہرین آثار قدیمہ نے ترکیہ میں دنیا کا قدیم ترین کیلنڈر دریافت کیا ہے جسے تقریباً 12 …
جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے جھڑپ کے دوران 4 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ 14 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اپنے 4 ریزرو فوجیوں کی ہلاکت اور 14 زخمی ہونے کی تصدیق کردی …
نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار کے جاں بحق ہونے کا واقعہڈمپر ڈرائیو کو گرفتار کرلیا گیا ،جاں بحق نوجوان کی شناخت سفیان کے نام سے ہوئی ،پولیسمتوفی کھنڈو گوٹھ نارتھ ناظم آباد کا رہائشی تھا ،خداکی بستی میں واقع بھائی کے گھر سے واپس آرہا تھا …
پنجاب اینٹی سموگ کارروائیاں، فصلوں کی باقیات جلانے والے 17 افراد گرفتار، لاکھوں کے جرمانےپنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے …