(حمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر پاکستان پہنچا دیا تھا .لاہور:پاکستان میں مقیم …
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔جیو نیوز کے …
نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں منعقد آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپین شپ میں کراچی کے ایتھلیٹ خرم …
پنجاب حکومت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دے گیپنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔یو.500تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوریوزیراعلی پنجاب مریم نواز …
اہور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔کنٹرولربورڈ زاہدمیاں کےمطابق 2 لاکھ 50 ہزار سےزائد طلبا امتحانات میں شریک ہوئے ، 1 لاکھ 74 ہزارطلبا میٹرک امتحانات میں پاس ہوئے،میٹرک امتحانات میں کامیابی کا تناسب 69.75 فیصد رہا۔موبائل پر رزلٹ چیک کرنے کیلئےطلبا نیچےدئیے گئے کوڈ پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کریں …