دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے، آج سے لاہور، گوجرانوالا، فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز کے 18 اضلاع میں بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند رہیں گے، کلاسز آن لائن ہوں گی۔

امریکی قونصلیٹ کے دو عہدیداروں نےنیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس(ناپا)کا دورہ کیاامریکن عہدیداروں نےناپاکے چیئرمین سید جاوید اقبال اور سی ای او جنید زبیری سے ملاقات کیڈائریکٹر پبلک انگیجمنٹ (سندھ/بلوچستان) ٹونی جونز اور پبلک افیئر آفیسر مائیکل چیڈوک نےناپا کے تدریسی پروگرام میں دلچسپی ظاہر کیامریکن عہدیداروں نے ناپا کے چیئرمین سے امریکی قونصلیٹ اور …

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 22.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں مغرب کی سمت سے ہلکی ہوائیں …