دن ہو یا رات کراچی کے اکثر شہری گیس کے دیدار کو ترستے رہتے ہیں کیونکہ بیشتر علاقوں میں یا تو گیس بالکل نہیں آتی یا بدترین لوڈشیڈنگ پریشانی بڑھارہی ہے۔ صبح میں بچوں اور بڑوں کی اکثریت بغیر ناشتے کے گھر سے جانے پر مجبور ہے جبکہ رات کا کھانا پکانا بھی کسی امتحان …

کرم اور پارا چنار میں عوام کو  کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے اب تک اشیاءء خوردونوش سے بھرے 313 ٹرک پہنچائے جاچکے ہیں تاہم یہ ٹرک بھی خوراک کی کمی پوری نہ کر سکے۔اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے مزید کم از کم 500  ٹرک بھجوانے کا مطالبہ کیا …