*شارع فیصل پر چھیپا ایمبولنس کو حادثہ ایمبولنس فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تیز رفتار کار نے شارع فیصل پر ایمبولینس کو سائیڈ ماریایمبولینس میں موٹرسائیکل حادثے کا ایک زخمی موجود تھاحادثے میں ایمبولیسن ڈرائیور کا سر پھٹ گیا دوسرا ڈرائیور حادثے میں محفوظ رہا زخمی شخص بھی کلپ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہا …

بار بار کاونٹر پر آکر ٹرین چلنے کا وقت کیوں پوچھتے ہوکینٹ اسٹیشن پر عملے کا نوجوان مسافروں پر تشدد موبائل فون بھی توڑ دیاکئی گھنٹے تاخیر سے چلنے والی ٹرین راستے میں ہر جگہ خراب ہوتی رہیمسافروں پر تشدد کی ویڈیو اور موقف سامنے آگیاہم رشتے داوں کے فنکشن میں پاک بزنس سے لاہور …

پاکستان کےمیٹھے پانی کے سب سےبڑے ذخیرے کینجھرجھیل پرپہلا پاکستانی فلوٹنگ سولرمنصوبہ 78 ارب روپے(250ملین ڈالرز) کے خطیرسرمائےسے تعمیرہوگا، لگ بھگ 2سال میں مکمل ہونے والےشمسی توانائی کےسطح آب پرتیرتےمنصوبے کے ذریعے 500 میگاواٹ بجلی پیداکی جاسکےگی۔ماہرین کہتے ہیں کہ جھیلوں اورتالابوں پرتعمیرکیے جانےوالےشمسی توانائی کےمنصوبے آبی ذخائرکےاطراف میں موجود خنکی کی وجہ سےزمین کی …