موجودہ صدی بلاشبہ انٹرنیٹ کی صدی ہے جس نے دنیا بھر میں انسانوں کی رسائی کو فقط انگوٹھے کے اشارے کے ذریعے ایک کونے سے دوسرے کونے تک ممکن بنایا ہے بلکہ روزمرہ کی ضروریات زندگی کو بھی گھر کی دہلیز تک محض موبائل فون کے ذریعے حاصل کرنے میں بھی بنیادی کردار ادا کیا …

دبئی کیلئے ویزا مشکلات، پارلیمانی کمیٹی ایک لفظ بھی بولنے میں ناکامایک پارلیمانی پینل بدھ کے روز دبئی کے حکام کے خلاف ایک لفظ بھی بولنے میں ناکام رہا جس نے پاکستانی شہریوں کو بغیر کسی معقول وجہ کے گزشتہ ایک سال سے ویزوں کا اجراء روک دیا ہے۔کمیٹی کے دیگر ارکان کی طرح سینیٹر …

وفاقی حکومت نے حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہےسرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہو گا ،عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخواستیں جمع کروا سکیں گےسرکاری سکیم کے تحت عازمین سے 3 اقساط میں رقم …