کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیےبھارت میں 72 سالہ …
کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیےبھارت میں 72 سالہ …
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں منگل کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔عالمی بلین مارکیٹ …
نوری آباد پولیس کی بروقت کارروائی رات گئے ڈکیتی کی کوشش ناکام،ایک زخمی ڈکیت دو ملزمان اسلحہ سمیت …
کراچی: عباسی شہید اسپتال میں شعبۂ امراضِ گردہ غیر فعالکراچی میں کے ایم سی کے بڑے اسپتال عباسی …
حکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غوراسلام آباد: غیر ملکی سرمایہ کاروں …
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت تھانہ جات کے فارمل اور اِن فارمل انسپیکشن سے …
نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ، گھر کا سربراہ جاں بحق، بیوی اور 3 بچے زخمیشیخو پورہ میں نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں کے وار کر کے گھر کے سربراہ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ٹھٹھہ تاڑران میں پیش آنے والے واقعے میں گھر کا سربراہ …
کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور ہاکی گراؤنڈز پر محکمہ کھیل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی یہ ملکی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے