دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبرلاہور کا فضائی معیار مسلسل خراب ہونے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔آج بھی لاہور کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس 295 ریکارڈ کیا گیا …

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں، رضوان میچ سے باہرآسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔حسیب اللہ اور جہانداد خان پلیئنگ الیون میں شامل کئے گئے ہیں، کپتان محمد رضوان کو آرام دیا گیا …

اوکاڑہ: جعلی پیر نے دم کروانے آئی خاتون کو خنجر دکھا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالااوکاڑہ میں جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں ایک جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو مبینہ طور …