لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کا معاملہڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے وائرل …
لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کا معاملہڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے وائرل …
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر خوب لفظی وار کرتے ہوئے کہا پی …
اسلام آباد: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے 13 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی …
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردیوفاقی حکومت نے سرکاری …
چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، پوليس نے کچے کے تمام تر راستے بند کردیئےآپریشن …
ون لنک کی کنیکٹیویٹی متاثر، صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں دشواری کا سامناکراچی: پاکستان …
وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق انسداد منشیات ڈویژن وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا۔انسداد منشیات فورس بھی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گی۔
تحریک انصاف کے رہنما محمود قریشی نے کہا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں ، 9 مئی کے کیسز میں بے قصور ہوں ، پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ،عدالتوں کا سامنا کریں گے ، انشاللہء سرخرو ہوں گے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ …
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ۔ عدالت نے ان کی نااہلی ختم کرتے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف …