میٹا کی ملکیت انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے دلچسپ فیچر کا …
میٹا کی ملکیت انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے دلچسپ فیچر کا …
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا …
تھانہ سائیٹ سپر ہائیوے میں پولیس کا ڈاکؤں سے آمنا سامناگشت پہ معمور پولیس اہکاروں کو اطلاع ملی …
آئرلینڈ میں کیتھیولک چرچ کے زیر انتظام چلنے والے 300 اسکولوں میں جنسی زیادتی کے 2 ہزار 400 …
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں 2 لاکھ 2 ہزار مقدمات کے چالانز کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ چیف …
بھارت کے معروف ریپ و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گلوکار وہاب بگٹی …
وہاڑی سے لاہور جانے والی فیملی کی کار کو حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحقوہاڑی کے علاقہ لڈن میں افسوس ناک حادثہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دکانوں سے ٹکرا گئی،حادثہ میں میاں بیوی سمیت 3افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔لڈن سبزی منڈی کے قریب ڈرائیور کو نیند …
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کے بانی ، سماجی شخصیت ، حکومت پاکستان کی جانب سے ستارۓ امتیاز ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر اختر حمید خان ( مرحوم ) کی 24 ویں برسی کے موقع پر اورنگی پائلٹ پروجیکٹ افس میں قران خوانی ، فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیاجس میںشہر قائد کے سماجی سیاسی اور دانشور ،کے ساتھ …
پاکستانعمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی۔جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان …