سول لائنز ڈویژن میں 6 ماہ کے دوران 10 افراد قتل ہوئے، پولیس رپورٹشہر لاہور میں قتل کی …
سول لائنز ڈویژن میں 6 ماہ کے دوران 10 افراد قتل ہوئے، پولیس رپورٹشہر لاہور میں قتل کی …
داکارہ مریم نفیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک روز قبل پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لڑکے پر …
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں …
پنجاب حکومت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دے گیپنجاب …
وزیراعظم شہبا شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق ایڈوائس جمعے کی صبح 10 بجے مشترکہ اجلاس بلانے کی بھجوائی گئی ہے۔ مشترکہ اجلاس میں متعدد قوانین منظور کیے جائیں گے۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قوانین دونوں ایوانوں سے منظور …
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین شہر میں فوجی آپریشن کیا جس میں 9 فلسطینی شہید اور 40 زخمی ہوئے۔اسرائیلی آبادکاروں نے بھی مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی املاک پر حملے کیے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے جنین کو عسکریت پسندوں کی …
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کو یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔پیوٹن مذاکرات کی میز پر نہ آئے تو ممکن ہے روس پر پابندیاں عائد کروں۔ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کو یوکرین پر زیادہ اخراجات کرنے چاہئیں ،چین …