انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا …
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہو …
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8فروری کو یوم تعمیر …
او جی ڈی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس …
ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک …
ٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نادرا کی جانب سے ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں تیزیٹیکس نیٹ میں توسیع کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے ایف بی آر کے ساتھ ڈیٹاشیئرنگ میں تیزی آگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی …
5 جی سپیکٹرم نیلامی، نیرا نے مشاورتی خدمات فراہم کرنے کیلئے ایل او آئی کو قبول کیاامریکہ میں قائم بین الاقوامی کنسلٹنسی فرم نیشنل اکنامک ریسرچ ایسوسی ایٹس انکارپوریٹڈ (نیرا) نے ملک میں اگلی نسل کی موبائل براڈ بینڈ سروسز کی بہتری کے لئے 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی / آئی ایم ٹی سپیکٹرم کے …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 33 پیسے کم ہوکر 278 روپے 75 …