جمعہ کو لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اس موقع پر …
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز …
اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور …
ضلع کرم میں کھانے پینےکی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ضلع ہنگو سے 61 گاڑیوں پر مشتمل …
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، مسافر ناشتہ پاکستان اور دوپہر کا کھانا پیرس میں کھائیں گے۔بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرپہنچ چکا ہے ، پرواز پی کے 749 آج دن بارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے