راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پر پرامن احتجاج کریں گے۔ ہمیں 10 بار بھی احتجاج میں آنا پڑا تو آئیں گے۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے قافلے منظم انداز میں اسلام آباد پہنچیں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اراکین اسمبلی اور پارٹی قائدین نے ملاقاتیں کیں جس میں 4 اکتوبر کو اسلام آباد احتجاج کے انتظامات اور تیاریوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔اس موقع پرعلی امین گنڈاپورکا کہنا تھا کہ پر امن …

رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)2024 کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران برآمدات …