ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیااسلام آباد: اگر درستگی …
ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیااسلام آباد: اگر درستگی …
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھوآپریشنل پولیسنگ اور پیٹرولنگ کو سی سی ٹی وی کیمرے ریپلیس کریں گےترقیاتی …
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحمن خان المعروف ببلی خان کو اینٹی کرپشن حکام …
ایس ایس پی ایسٹ کمپلین سیل کی ویڈیو وایئرل ہونے کا معاملہایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو …
امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد …
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے …
انا ثنا اللہ کا کہنا تھا کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے ہیں، مذاکرات کے ہم اس وقت بھی حامی تھے جب اپوزیشن میں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لےکر جائیں گے، پی ٹی …
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص نے ایک گھر سے پنکھا چوری کیا تھا، جو چوری کے بعد عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہر میں شمال مشرق کی سمت سےچلنے والی ہواؤں کی رفتار 7 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے جس میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے