گدھوں کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا، سینٹ کی قائمہ کمیٹی گدھوں کا گوشت اور کھال برآمد کرنے …
گدھوں کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا، سینٹ کی قائمہ کمیٹی گدھوں کا گوشت اور کھال برآمد کرنے …
بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر محب اللہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، انہوں …
انتظامی مسائل اور طیاروں کی کمی، 3 پروازیں منسوخ، 24 تاخیر کا شکارپاکستان میں ایئرلائنز کے انتظامی مسائل، …
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاکسرسید کی حدود سیکٹر 11B میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ …
لاہور، گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹر پارٹ ٹو کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیاگوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے …
انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاکانگلش چینل میں کشتی الٹنے سے کم از کم 12 …
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 4 ہزار 339 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار247 پر بند ہوا ہے
ریسکیو ٹیم کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقے کوٹ پھلے شاہ میں ایک مکان میں آتش بازی کا سامان تیار کیا جاتا تھا جہاں آتش گیرمواد میں آگ لگنے سے دھماکا ہوا جس سے متاثرہ مکان اوراس سے ملحقہ مکان کی چھت گرگئیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ ملبے کے نیچے دب کر 4 خواتین اور …
رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے واضح کردیا ہے کہ تمام فالتو آسامیاں ختم کی جائیں گی اور نئی آسامیوں پر تخلیق پر پابندی ہوگی۔ وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ہدایت جاری کردی ہیں اور آسامیوں کی تفصیلات 6 جنوری تک طلب کرلی ہیں۔فنانس ڈویژن نے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ …