کراچی:پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریبکراچی:ائیر وائس مارشل عامر شہزاد پائلٹ …
کراچی:پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریبکراچی:ائیر وائس مارشل عامر شہزاد پائلٹ …
سنٹرل پولیس آفس پنجاب میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاساے آئی جی ڈویلپمنٹ …
کراچی: پی ایس او کا مالی بحران سنگینکراچی: پی ایس او کے مختلف سیکٹر پر مجموعی واجبات 785 …
شاہ لطیف پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد واردتوں میں ملوث 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیاپولیس نے …
تھانہ شاہراہ فیصل میں ڈکیتی کی وارداتآج سہہ پہر کراچی کے ایک معروف بلڈر کی رقوم کی منتقلی …
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی وحیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے …
کشتی حادثے میں متعدد افراد لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔کوسٹ گارڈ کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والے 20 تارکین وطن کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔تیونس کے ساحل کے قریب ایک ہفتے کے اندر تارکین وطن کے ڈوبنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے
طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں امریکا نے چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ان اداروں پر الزام ہے کہ انھوں نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے میں مدد دی ہے۔اس میں …