کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں …
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں …
پنجاب حکومت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دے گیپنجاب …
پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد، فیصلہ جاریاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ نثار درانی ، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل 3 رکنی بیچ نے سنایا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے …
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔شہری اشبا کامران نے چیئرمین نادرا منیر افسر کی …
پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیاخیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا نیا نرخنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فی لیٹر دودھ 60 روپے مہنگا کر دیا …