اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں بانی پی …

سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا ہائوس میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کی تصاویر جاری کر دیں، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کالی شلوار قمیض والی تصویر داخل ہونے کی ہے، دوسری باہر جانے کی۔۔!!‏سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا ہائوس میں داخل ہونے اور باہر نکلنے …