غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر مڈیسن کے اسکول میں پیش آیا۔امریکی …
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔جیو نیوز کے …
نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں منعقد آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپین شپ میں کراچی کے ایتھلیٹ خرم …
کراچی چڑیا گھر کی سب سے پرانی مادہ بنگال ٹائیگر انتقال کر گئیکراچی چڑیا گھر کا ایک اور جانور دنیا سے چلا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق چند عرصے سے بیمار مادہ ٹائیگر جمعرات کے روز انتقال کرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ٹائیگر چڑیا گھر کے جانوروں میں سب سے پرانی تھی۔ حالیہ چند …
مختلف ایئر لائنز کی آپریشنل وجوہات کی بناء پر آج فیصل آباد اور پشاور سے 3 غیرملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ مختلف ایئر پورٹس سے 20 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق دبئی سے فیصل آباد کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 224 منسوخ …
سندھ ہائیکورٹ نے کمپنیوں کے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پر پابندی لگا دیسندھ ہائیکورٹ نے کمپنیوں کے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پر پابندی لگادیسندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں کمپنیوں کی جانب سے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پر پابندی عائد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں زیر …