پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میں شاہین آفریدی کی …
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ دوسرے میچ میں شاہین آفریدی کی …
حالیہ بارشوں کے پیش نظر کراچی شہر میں سڑکیں خستہ حال ہونے سے خاص طور پر پیک آوور …
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں پولیس ٹریننگ برانچ کے …
پاکستان اسٹاک ایکسچنج کا اختتام مثبت رہا۔کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتامکراچی: 100 انڈیکس …
افریقی ملک کانگو میں مرکزی جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر …
چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی …
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص نے ایک گھر سے پنکھا چوری کیا تھا، جو چوری کے بعد عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہر میں شمال مشرق کی سمت سےچلنے والی ہواؤں کی رفتار 7 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے جس میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 715 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار519 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار 804 پوائنٹس پر بند ہوا تھا