منی پور: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر خون ریز نسلی فسادات شروع …
منی پور: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر خون ریز نسلی فسادات شروع …
ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا ۔غیر …
ملک بھر میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشافاسلام آباد: ملک …
حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری و کھپت میں استعمال ہونے والے اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد …
کراچی میں پولیس نے کریم آباد سے جعلی پولیس اہلکار کو اسلحہ، جعلی وردی، جعلی پولیس کارڈ سمیت …
شہری کو گولی مارنے والا ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے ہلاکملزمان شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔