فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ بھارتی صحافی شہریارفریدون کو آن لائن انٹرویو دیااور انہوں …
فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ بھارتی صحافی شہریارفریدون کو آن لائن انٹرویو دیااور انہوں …
خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں پولیس رائیڈر پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا …
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت …
سپریم کورٹ نیب ترمیم فیصلے میں جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ تحریر …
تاجر فکسڈ ٹیکس دینے کو آمادہتاجر برادری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سامنے ایک …
اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے گاڑیاں خریدنے پر سندھ حکومت کا موقف جاریاسسٹنٹ کمشنرز کے لیے آخری گاڑیاں 2010-2012 …
انا ثنا اللہ کا کہنا تھا کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے ہیں، مذاکرات کے ہم اس وقت بھی حامی تھے جب اپوزیشن میں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لےکر جائیں گے، پی ٹی …
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص نے ایک گھر سے پنکھا چوری کیا تھا، جو چوری کے بعد عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہر میں شمال مشرق کی سمت سےچلنے والی ہواؤں کی رفتار 7 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے جس میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے