اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی وحیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے …
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی وحیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے …
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے گارڈن ہیڈ کوارٹرز ساؤتھ میں شجر کاری مہم کا افتتاح …
جائیداد کی فروخت پر عائد ٹیکس کے طریقہ کار کا نوٹی فکیشن جاریفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد، فیصلہ جاریاسلام آباد: الیکشن کمیشن …
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر …
پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیاخیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دودھ …
انا ثنا اللہ کا کہنا تھا کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے ہیں، مذاکرات کے ہم اس وقت بھی حامی تھے جب اپوزیشن میں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لےکر جائیں گے، پی ٹی …
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص نے ایک گھر سے پنکھا چوری کیا تھا، جو چوری کے بعد عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہر میں شمال مشرق کی سمت سےچلنے والی ہواؤں کی رفتار 7 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے جس میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے