چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہو گی، آئی سی سی نے مہر تصدیق ثبت کر دیانٹرنیشنل کرکٹ …
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہو گی، آئی سی سی نے مہر تصدیق ثبت کر دیانٹرنیشنل کرکٹ …
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 فیصد کم کردیاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد …
قومی اسمبلی کے حلقہ NA 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم …
سعودی عرب میں نئی فضائی کمپنی ’ریاض ایئر‘ نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پرواز کا آغاز …
بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان میں سیریز جیتنے کے بعد کیا گیا وعدہ ملک پہنچ کر پورا …
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اہم بیان جاری کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔