کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 روز سے بند ہے، ٹرین سروس دوزان پل گرنے …
کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 روز سے بند ہے، ٹرین سروس دوزان پل گرنے …
بجلی چوری روکنے کیلئے جدید ترین میٹرز لگانے کا فیصلہبجلی چوری روکنے کیلئے جدید ترین میٹرز لگانے کا …
ظہیرالدین بھٹو کراچی میٹرک بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات مقررلاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر ظہیرالدین بھٹو …
کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے 32 ہزار کلو گرام چینی خریدنے کا فیصلہ …
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سیف سٹی پروجیکٹ پہلی ماڈل کار کا تفصیلی معائنہ کیا۔جدید کیمراز …
نامور پروڈیوسر ڈایریکٹر سابق ڈایریکٹر کرنٹ افیئرز پی ٹی وی اور سابق سینئیر وایس پریزیڈنٹ ہم نیٹ ورک …
انا ثنا اللہ کا کہنا تھا کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے ہیں، مذاکرات کے ہم اس وقت بھی حامی تھے جب اپوزیشن میں تھے۔ان کا کہنا تھا کہ جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لےکر جائیں گے، پی ٹی …
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص نے ایک گھر سے پنکھا چوری کیا تھا، جو چوری کے بعد عمارت پر چڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہر میں شمال مشرق کی سمت سےچلنے والی ہواؤں کی رفتار 7 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے جس میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے