سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئےپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ …
سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئےپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ …
اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں مخصوص مذہب کو نمایاں کرنے کی تردید کردیاسٹیٹ بینک …
نادرا کی جانب سے سندھ میں اینٹوں کے بھٹوں کے مزدوروں کے لیے 16 ستمبر سے خصوصی اندراج …
اسلام آباد : منی بجٹ میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف مزیدکارروائیوں کا امکان ہے اور 30 ستمبر تک …
ویرات کوہلی بھارت کے مایہ ناز کرکٹر اور بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی ہیں لیکن ان کے …
بھوپال: بھارت کے ایک وزیر تعلیم نے عجیب و غریب دعویٰ کر دیا ہے کہ امریکا کرسٹوفر کولمبس …
بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ،،100انڈیکس میں 1530 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار کی سطح پر آ گیا
ڈے میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں میزبان پاکستان کے علاوہ ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی شپنگ کمپنی اے پی مولر میرسک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین رابرٹ میرسک نے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان کے میری ٹائم شعبے میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم …