منکی پاکس، ایئر پورٹس پر بی ایچ ایس اسٹاف میں اضافہملک کے ایئر پورٹس پر منکی پاکس کی …
منکی پاکس، ایئر پورٹس پر بی ایچ ایس اسٹاف میں اضافہملک کے ایئر پورٹس پر منکی پاکس کی …
گیری کرسٹن پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور مینٹل پرفارمنس کوچ …
پاکستان بھر میں وفاقی حکومت کے فیصلے کے بعد گزشتہ ماہ بند کیے گئے یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل …
عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے پہلی ویکسین کا اعلان کردیا ۔بین الاقوامی خبر …
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات: متنازعہ پوسٹ کے معاملے میں نیا موڑاسلام …
کراچی: سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہکراچی: کراچی میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں تاریخی اضافہ …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔