امریکا اور عراق اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں ، …
امریکا اور عراق اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں ، …
کراچی : چینی سفیر چیانگ زیڈان کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان …
کراچی چڑیا گھر کی سب سے پرانی مادہ بنگال ٹائیگر انتقال کر گئیکراچی چڑیا گھر کا ایک اور …
مختلف ایئر لائنز کی آپریشنل وجوہات کی بناء پر آج فیصل آباد اور پشاور سے 3 غیرملکی پروازیں …
سندھ ہائیکورٹ نے کمپنیوں کے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پر پابندی لگا دیسندھ ہائیکورٹ …
قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کی قیادت کا مستقبل بھی غیر یقینی ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب …
پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی، سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر پاکستانی عوام براہ راست دیکھ سکیں گے۔