شہری کو گولی مارنے والا ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے ہلاکملزمان شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے …
شہری کو گولی مارنے والا ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے ہلاکملزمان شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے …
امریکا میں نائن الیون حملوں کو 23 برس مکمل ہو گئے ۔گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ …
سری لنکا نے 10 سال بعد انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ …
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری …
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران کافی گرما گرمی دیکھنے میں …
اداکارہ و ماڈل زویا ناصر نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کی غلطیاں تسلیم کرنے کی گنجائش …
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں گےخیال رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 3 مرتبہ مؤخر کیا جاچکا ہے۔*
تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے …
بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانے کے فیصلے کے خلاف فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ کی اپیل پرتدریسی عمل معطل ہے۔ حکومتی فیصلے کے خلاف جامعہ کراچی سمیت سندھ کی 17 سے زائد جامعات میں آج بھی تدریس کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ میں بیوروکریٹس کو وی سی بنانے کے فیصلے …