اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کو قطرے پلا کر رواں سال …
فری عمرے پر جانے والی ہری پور کی خاتون کو سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع …
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی …
ذرائع کے مطابق کراچی کے شہریوں نے یکمشت 30 روپے کرایہ بڑھانے کو ظلم قرار دیتے ہوئے پرانے …
پی سی بی کی چیمپئینز ٹرافی کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے کی تردیدآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں شیڈول 2025 چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کیلئے …
پاکسان کی ترسیلات زر ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد رہیں۔سعودی عرب سے ستمبر میں 68 کروڑ ڈالر بھیجے گئے جبکہ متحدہ عرب امارات سے ستمبر میں 56 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے، رواں مالی سال کی پہلی …
کاروبارپی ایس ایکس میں نئی تاریخ بن گئی، انڈیکس 86 ہزار کی حد عبور کرگیاپی ایس ایکس میں نئی تاریخ بن گئی، انڈیکس 86 ہزار کی حد عبور کرگیاصرف اکتوبر کے مہینے میں اب تک 100 انڈیکس میں 5000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہےپی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی کاروبار …