غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں کئی دھماکے کیے اور …
سندھ حکومت نے بنیظیر کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں …
کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا …
22 دسمبر سال رواں کاسب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی راتسب سے طویل رات ہوگی ، …
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھر بدترین ٹریفک جام دیکھنے میں آیا گاڑیوں میں موجود ہزاروں شہری سڑکوں پر پھنس کر رہ گئے۔کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پر بدترین ٹریفک جام کے باعث ہزاروں شہری رُل گئے، کورنگی ندی سے کورنگی ناصر جمپ جانے والی مکمل طور پر سڑک بند ہوگئی۔اس کے علاوہ قیوم …
بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو: اہم نکاتاسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متعدد اہم مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ان کی گفتگو میں شامل کلیدی نکات درج ذیل ہیں:بلاول بھٹو زرداری کی اس گفتگو نے …
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھیں گے، ان کی جان کو خطرہ ہے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو عوام …