اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے، چنیوٹ، خوشاب، سرگودھا اور جھنگ میں بھی زلز لے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔پیر محل، فیصل آباد، تونسہ شریف، جڑانوالہ، پاراچنار، کرم اور …

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل کمی کے بعد دسمبر 2021 سے بھی کم سطح پر آگئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت 69.08 ڈالر فی بیرل ہوگئی، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ مئی 2023 کی سطح سے بھی نیچے آ کر 65.82 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔گزشتہ …

رائٹ سائزنگ و ری اسٹرکچرنگ، متاثرہ ملازمین کو کیا مالی پیکیج ملے گا؟رائٹ سائزنگ اور ری سٹرکچرنگ کے نتیجے میں سر کاری اداروں کی بندش یا انضمام سے متاثر ہونے والے ملازمین کیلئے حکومتی کمیٹی نے معاوضہ کے چار( severance) مالی پیکیج تیار کئے ہیں ۔پی ڈبلیو ڈی کیلئے الگ مالی پیکج تیار کیا گیا،وفاقی …