پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی …
پی ٹی اے نے ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے لیاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی …
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویزکراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف …
12 ربیع الاول کے ساتھ 11 کی بھی چھٹی دی جائے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، گورنر سندھکراچی: …
لندن: برطانوی حکومت نے اردنی شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا سروس منسوخ کر دی۔ جو چند ماہ قبل ہی …
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے …
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی تین نمبر کے قریب غیرقانونی پیٹرول پمپ میں لگنے والی آگ نے …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں این ایچ اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کراچی سے حیدرآباد M9 ہائی وے، جو اس وقت 4 لین میں ہے اسے فوری طور پر 6 لین میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے …
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور معروف سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس طرح حسینہ واجد کی حکومت جانے کا پتہ چلا ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہوجائے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ رٹے رٹائے گواہ آ جاتے ہیں، ہرگواہ ایک ہی بات …