پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز …
پاکستان ریلوے کی بکنگ ایپ میں تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہزاروں مسافروں رل گئے، آن لائن ادائیگی …
سزا پانے والے مجرمان میں ڈاکٹر، نرس اور دیگر ساتھی شامل،معزز عدالت نے ڈاکٹر فواد ممتاز کو غیر …
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی …
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی جانب سے غیرقانونی زرمبادلہ کے تبادلے کے خلاف کریک …
کراچی: کراچی چیمبر نے شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہ کردیاپالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹ کی خاطر خواہ کمی کی جائے، صدر کے سی سی آئی افتخار شیخمہنگائی میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کو 14.5 فیصد پر لایا جائے، زبیر موتی والا، افتخار شیخاگست میں مہنگائی 9.6 فیصد پر …
قمبر شہداد کوٹ میں بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ۔۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا نوٹس،مرتکبین کے خلاف فی الفور ایکشن کے احکامات۔۔واقعہ میں ملوث بدلحاظ اور اوباش ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لیا جائے۔وزیر داخلہ سندھوزیر داخلہ سندھ کے احکامات کی تعمیل میں ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ نے تشدد …
شہید چمن عباس کے جسدِ خاکی کو پی آئی اے کی پرواز سے آج دوپہر روانہ کیا گیا تھا۔فیصل آباد پولیس سے ایسٹ پولیس نے رابطہ کیا، سی پی او فیصل آباد جناب کامران عادل نے شہید کے جسد خاکی کے حصول کے لئے فیصل آباد کے ہوائی اڈے پہ انتظامات کئے۔ شہید کی فیملی …