بنگلہ دیش میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ، اب تک 15 افراد ہلاک اور …
بنگلہ دیش میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ، اب تک 15 افراد ہلاک اور …
بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کرکٹر …
لاہور پولیس نے 50 سے زائد وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی اپنے خاوند سمیت گرفتار کرلی۔پولیس کے مطابق …
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عرفان صدیقی نے انکشاف کیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے …
سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی …
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا …
یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔وزیر داخلہ سندھیہ دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں ناقابل فراموش اور قابلِ فخر دن ہے۔ضیاء الحسن لنجاراس روز پاکستان سے کئی کئی گنا بڑے ملک نے جب حملہ کیا تو اسے دندان شکن جواب دیکر ہمارے بہادر سپوتوں …
تنظیم نو: پہلے مرحلے میں 33 سرکاری ادارے بند کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پہلے مرحلے میں 33 ریاستی اداروں کو بند، ڈیڑھ لاکھ خالی ریگولیٹری عہدوں کو ختم اور 6 وزارتوں کی غیر اہم سروسز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے 33 سرکاری …
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پربھی فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 100 روپے پرجاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونا 1714 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 708 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ …