وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو بند نہیں کیا …
لیاقت پور میں ماچھکہ واقعے میں کانسٹیبل احمد نواز کےلاپتا ہونےکامعاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ڈاکوؤں نے مغوی کانسٹیبل …
کولکتہ ریپ کیس کےخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارت کی بنگالی فلم کی اداکارہ پائل مکھرجی پر موٹر …
پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکے سے دو بچے جاں بحق اور پانچ پولیس اہلکاروں سمیت بارہ …
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔شاہین شاہ آفریدی …
سعودی ائیر لائن نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی روٹس پر50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔سعودی عرب کی …
کشمور پولیس کی دو الگ الگ کاروائیاںپولیس انکاؤنٹر ۔ ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔اور ایک مغوی کو بازیاب کرالیاکارروائی نمبر ایککشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائینارووال پنجاب کا رہائشی کچے کی طرف جا رہا تھا۔ پولیس کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اطلاع ملی ۔کشمور پولیس نے ناکابندی کرائی ۔ اور ایک آدمی کو …
شہر میں عجیب و ناگوار بدبوساحلی علاقوں سمیت دیگر چند علاقوں میں محسوس کی جانے والی بدبو آبی پودوں کی وجہ سے آرہی ہےآبی پودے فائٹو پلانکٹن کی وجہ سے یہ بدبو محسوس ہوتی ہےہر سال بڑی تعداد میں یہ پودے زیر آب اگتے ہیںانکے مرنے یا سڑنے کی وجہ سے بدبو محسوس کی جاتی …
صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئےصدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچے ہیںصدر مملکت آصف علی زرداری کو سخت سیکورٹی میں بلاول ہاؤس منتقلصدر پاکستان نیوی میں دو نئے جہازوں کی شمولیت کی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہونگےدو نئے جہازوں میں پی این ایس بابر اور پی …