صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئےصدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے …
صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئےصدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے …
کراچی:گزشتہ روزملیر،راشدی گوٹھ میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کےدوران لینڈ گربیرزکاپولیس پرحملےکا معاملہکراچی:آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں کو زخمی …
تفتیش کا معیار بھتر کرنے کے لئے، ڈاکٹر سوزن گرنی، ایسوسی ایٹ پروفیسر، کیمبرج یونیورسٹی سے آن لائین …
شاہد حیات پولیسنگ ٹریننگ کالج سعیدآباد میں منعقدہ 1300 ریکروٹس کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وزیر داخلہ سندھ …
یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔وزیر داخلہ سندھیہ …
تنظیم نو: پہلے مرحلے میں 33 سرکاری ادارے بند کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پہلے مرحلے میں 33 …
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی، سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر پاکستانی عوام براہ راست دیکھ سکیں گے۔
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔فیصلے کے لیے عمران خان کو اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی جیل پہنچے، اس کے علاوہ شعیب شاہین، سلمان اکرم راجہ اور …