پی ٹی آئی کے سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جو سینئر ترین …
پی ٹی آئی کے سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جو سینئر ترین …
ایشوریا رائے اور رانی مکھر جی کی کسی زمانے میں گہری دوستی ہوا کرتی تھی جو ختم ہوگئی …
اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کے ساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر …
پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں …
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ملک بھر میں سونے کے …
کیلی فورنیا: امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں کتوں کی سرفنگ کے انوکھے اور دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا …
بھکر/ خاتون پر تشدد، شوہر نے دونوں ٹانگیں توڑ دیںبھکر: کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردیبھکر: بشیر نامی شخص نے بیوی پر بہیمانہ تشدد کیا، کلہاڑی کے وار سے کی دونوں ٹانگیں توڑ دی، اسپتال ذرائعبھکر: درندہ صفت شوہر نے خاتون کا ایک بازو بھی …
سپریم کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی تین سال خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے، وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی سوارڈ آف آنر بھی ونر تھے۔عمر خان آفریدی 1934 میں لندن میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق ایف آر کوہاٹ کے آدم خیل آفریدی قبیلے سے تھا۔ …
23/24 اکتوبر 2024 کی رات، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران، اپنے دستوں نے خوارج کے مقام پر مؤثر طریقے سے کام کیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، نو خوارج بشمول دو خودکش بمبار اور ایک ہائی ویلیو …