جمعہ کو لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اس موقع پر …
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز …
اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور …
ضلع کرم میں کھانے پینےکی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ضلع ہنگو سے 61 گاڑیوں پر مشتمل …
اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر قتل کی لرزہ خیز وارداتاوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرعام لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیااوکاڑہ لڑکی ہسپتال میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں انٹرنشپ پر ڈیوٹی کرتی تھی ،ہسپتال زرائعاوکاڑہ دن دیہاڑے ہسپتال میں فائرنگ کے واقع سے سیکیورٹی پر سوالیہ نشاناوکاڑہ قاتل فائرنگ کرکے موقع پر …
خیبر پختونخوا اسمبلی میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا بل 2024 پاس کر لیا گیا ہے۔بل کے مطابق جانور پر زیادہ بوجھ ڈالنے ، تکلیف پہنچانے پر 3 ماہ تک قید یا 50 ہزار روپے جرمانہ کی تجویز دی گئی، جانوروں پر تشدد یا دوبارہ تکلیف پہنچانے پر سزا 6 ماہ، جرمانہ ایک لاکھ …
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہراولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہتیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے_پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ …