ترجمان موٹروے کےمطابق محمود بوٹی کے قریب موٹروے پولیس نے ایک مشکوک کارکو چیکنگ کے لیے روکا تو …
بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔نجی اسپتال …
کابینہ ڈویزن نے کل (5 فروری) کی سرکاری چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔کابینہ ڈویژن سیکریٹریٹ سے …
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی …
کینیڈا کے وذیراعظم جسٹن ٹروڈو کھانا کھانے ریسٹورنٹ گئے تو وہاں عوام نےاجتجاج شروع کر دیا اور ان کا فلسطینی نسل کشی میں برابر کا مجرم ۔ بزدل ۔ بے غیرت ۔ بے شرم ۔ تمھارے ہاتھ فلسطینی بچوں کے خون سے رنگے ہںوئے ہیں جیسے نعروں سے استقبال کیا جس پر وزیراعظم کو مجبوراً …
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمراب یعقوب منہاس کمیٹی کے سربراہ مقررڈی آئی جی کرائم اینڈ انویسٹیگیشن عامر فاروقی کمیٹی ممبر ہونگےڈی آئی جی فنانس تنویر عالم اوڈھو بھی کمیٹی ممبر ہونگےکمیٹی ڈی آئی جی سکھر کی جانب …
گھوٹکی پولیس انتظامیہ کے حوالے سے اہم فیصلہڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس پی گھوٹکی حفیظ بگٹی کو ہٹانے کا فیصلہڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا, پیر محمد شاہ کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینشن ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ھے ۔چیف سیکریٹری …