وفاقی حکومت کا گوادر پورٹ پر 50 فیصد سرکاری درآمدات لانے کا فیصلہوفاقی حکومت نے گوادر پورٹ پر …
وفاقی حکومت کا گوادر پورٹ پر 50 فیصد سرکاری درآمدات لانے کا فیصلہوفاقی حکومت نے گوادر پورٹ پر …
ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ، کراچی نے نجی اسکولوں کی جانب سے غیر قانونی …
ہائی کورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) اور دیگر کی جانب سے کراچی حیدرآباد موٹر وے کی …
آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے الیکٹرانک مارکیٹ ایسوسی ایشن کے 12 رکنی وفدکی ملاقات۔وفد کی قیادت …
موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 8 پروازیں منسوخموسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے کراچی، …
سال میں پاکستانی 2 ارب سے زائد کا ٹیکس، کوہلی نے تمام بھارتی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیابھارت …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا