ڈرامہ 'کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی' کے معروف اداکار 48 سال کی عمر میں چل بسےبھارتی ٹیلی …
ڈرامہ 'کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی' کے معروف اداکار 48 سال کی عمر میں چل بسےبھارتی ٹیلی …
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیااسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان …
آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیںیاموسوکرو: آئیوری کوسٹ کے بحر اوقیانوس …
امریکا اور عراق اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں ، …
کراچی : چینی سفیر چیانگ زیڈان کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان …
کراچی چڑیا گھر کی سب سے پرانی مادہ بنگال ٹائیگر انتقال کر گئیکراچی چڑیا گھر کا ایک اور …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا