پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے میں 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار روپے خرچ …
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے میں 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار روپے خرچ …
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تحریک انصاف کے رہنمائوں کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے …
اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں واقع فلیٹس میں ڈانس پارٹی کے دوران زہریلی شراب پینے …
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی روڈ کراچیعلیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں DAE طلباء کے لیے انٹرویوز کا انعقادعلیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف …
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت سندھ پولیس کے شعبہ سیکیورٹیز اینڈ ایمرجینسی سروسز ڈویژن …
سرگودھا میں میڈیکل کالج کے تدریسی اور غیرتدریسی اسٹاف کی 2 ہفتوں سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی۔پرنسپل …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا