ائربریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد سیکٹر3 میں جھگیوں میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیافائر بریگیڈ …
کراچی میں کئی پرائیویٹ اسکولوں نے موسمِ سرما کی 16چھٹیاں کر دیں۔شہر میں آج سے 6 جنوری تک …
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن …
کراچی میں 17 دن بعد 84 انچ قطر کی لائن کا مرمتی کام مکمل کرکے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن …
پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان ریلوے …
سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے کوٹہ ختم کردیا گیا۔سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ …
گزشتہ رات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے سندھ پولیس کے اہلکار چمن عباس کی نمازجنازہ گارڈن پیڈکوارٹرمیں پولیس اعزازکے ساتھ ادا کردی گئی۔نمازجنازہ میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن،کراچی پولیس چیف اور دیگرپولیس افسران نے شرکت کی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنسشرکاءِ کانفرنس کی شہداء کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانیفورم کا پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہداء افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں لازوال قربانیوں کو زبردست …
ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علم نجوم نے پیش گوئی کی ہے کہ ان کی زندگی میں کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے۔ایک ٹی وی شو کے دوران تین نجومیوں نے شوبز سٹارز کے متعلق اپنی پیش گوئیاں کیں۔ سینئر اداکار عدنان صدیقی اور ہمایوں سے متعلق کہا کہ ان کے لئے آنے والا سال …