وفاقی وزارت داخلہ سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد سے سات سو اکیاسی افغانیوں کو …
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے دورے کے موقع پر سائٹ …
لاہور میں مالکان کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ملازمہ نے غصہ 3 ماہ کے بچے پر نکال دیا۔پولیس …
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کو 4 ارب 75 کروڑ روپے …
اسلام آباد- حکومت پا کستان نے فیز ون کے تحت راولپنڈی اور اسلام آ باد میں مقیم غیر …
اسلام آباد: قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے …
بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکامکوئٹہ: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت یومیہ بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں اسمگل شدہ چھالیہ کی کراچی منتقلی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔کلکٹر انفورسمنٹ باسط عباسی کے مطابق موصولہ خفیہ اطلاع پر بلوچستان سے آنے …
محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جسکے مطابق آج سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے، اس سلسلے میں کل …
پاکستان میں دوست ممالک 27 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کرنے کیلئے پُرعزمخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا تعاون اور حکومتی کاوشیں رنگ لانے لگیں،ایشیا اور یورپ کے کئی ممالک پاکستان میں 27 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کرینگے۔پاکستان میں براہ سرمایہ کاری کرنے والے ممالک کا …